
تعارف
نوجوان ہی کسی قوم کا ہر اول دستہ اور امیدوں کا مرکز ہوا کرتے ہیں۔ جس قوم کی نوجوان نسل کے اخلاق و کردار تباہ ہو جائیں وہ صفحہ ہستی سے مٹ جایا کرتی ہے۔
کہتے ہیں کہ اگر کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس کے نوجوانوں کے اخلاق و کردار تباہ کر دواور انہیں گمراہی اور عیش و عشرت کے راستے پر لگا دو۔ وہ قوم خود بخود تباہی و بربادی کے گڑھے میں جا گرے گی۔آج یہی چال اُمتِ...